پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 15 اکتوبر 2018 16:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (کمپیوٹرسائنس )فرسٹ اور سیکنڈ ایئر سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :