کاشتکار 15نومبر تک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 4سی5 کلوگرام فی ایکڑ رکھیں
پیر 15 اکتوبر 2018 18:08
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کاشتکار سونف کی فصل کی کاشت سے قبل 3یا 4مرتبہ ہل چلا کر زمین نرم اور ہموار کرلیںاور3سے 4ٹرالی فی ایکڑ گوبر کی کھاد ڈا لنے سے 25فیصد تک پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔انہوںنے مزید بتایا کہ سونف کی کاشت بذریعہ چھٹا ، لائنوں میں یا و ٹیں بنا کر الگ الگ طریقوں سے کی جا سکتی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ دس بارہ دن تک سونف کا اگائو مکمل ہو جاتا ہے اس لئے اگائو مکمل ہونے کے بعد جب پودے 5سی6انچ لمبے ہو جائیں تو پہلا پانی لگا دیا جائے جبکہ چھٹے سے کاشت کی صورت میں چھٹا دے کر بار ہیرو یا تر پھالی پھیرنے کے بعد ہلکا سہاگہ دے کر پانی لگانے سے بھی شاندار فصل حاصل کی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
کاشتکارکماد کی بہتر پیداوارکے لیے بروقت گوڈی یقینی بنائیں،ماہرین زراعت
-
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.