علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانی مراکز کے اردگرد 200میٹر کے فاصلے تک عوام کا اکٹھا ہونے پرپابندی عائد

پیر 15 اکتوبر 2018 18:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر بنو ںعلی محمد اصغر نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانی مراکز کے اردگرد 200میٹر کے فاصلے تک عوام کا اکٹھا ہونے ، پاکٹ گائید ز کی خرید و فروخت ، پرنٹنگ و تشہیر اور فوٹوسٹیٹ مشینیں چلانے پر فور ی طور پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اس امر کا اطلاق مورخہ 08.10.2018 سی04.01.2019 تک لاگو رہے گا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سخت قانونی کارورائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :