صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

پیر اکتوبر 20:07

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کو وفد کے ہمراہ ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔