کراچی بار جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف میدان میں آگئی،عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پیر 15 اکتوبر 2018 21:22

کراچی بار جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف میدان میں آگئی،عدالتی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2018ء) کراچی بارایسوی ایشن اسلام آباد ہائیکوٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف میدان میں آگئی،منگل کو مکمل طورپر عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

صدر کراچی بارحیدر امام کے مطابق جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف مکمل ہڑتال کی جائیگی اور اس سلسلے میںدوپہر گیارہ بجے جنرل باڈی اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل کس جائزہ لیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :