عدالت سے شرجیل خان کے حق میں بڑی خوشخبری
لاہور ہائیکورٹ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی
پیر 15 اکتوبر 2018 22:57
(جاری ہے)
درخواست میں میں پی سی بی، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار بین الاقوامی کرکٹر ہے، وزارت داخلہ نے نام ای سی ایل میں شامل کررکھا ہے ،ای سی ایل میں نام شامل ہونے کی وجہ سے درخواست گزار عمرہ کرنے اور دبئی میں بھائی سے ملاقات نہیں کر سکا لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ شرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کا حکم دیا جائے ۔
عدالت نے آفس اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.