پانی سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی چوتھی وزراء کانفرس شروع ہو گئی

پیر 15 اکتوبر 2018 23:15

قائرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) اسلامی تعاون کے تنظیم کے رکن ملکوں کے پانی کی وزراء کی چوتھی کانفرس قائرہ میں شروع ہوگئی ۔ جو ایک ہفتہ تک جاری رہے گی ۔

(جاری ہے)

وزیر برائے ماحول وپانی اور زراعت انجینئرعبدالرحمٰن بن محسن کی زیر صدارت سعودی وفد نے کانفرس میں شریک ہے۔اس کانفرس کامقصداسلامی تعاون کی تنظم کے رکن ملکوں کوپانی کی فراہمی میں درپیش مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کرنا اور پانی کے مسائل کے حل سے متعلق مشرکہ لائحہ عمل وضع کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :