ارجنٹائن میں رواں مالی سال کے دوران گندم کی پیداوار میں کمی آنے کا امکان

منگل 16 اکتوبر 2018 12:47

ارجنٹائن میں رواں مالی سال کے دوران گندم کی پیداوار میں کمی آنے کا ..
بیونس آئرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) ارجنٹائن میں رواں مالی سال کے دوران گندم کی پیداوار میں کمی آنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بیونس آئرس گرینز ایکسچینج کے مطابق رواں سال گندم کی ریکارڈ 19.7ملین ٹن پیداوار کا اندازہ ہے تاہم بارشوں میں کمی اور شدید کورا پڑنے کی وجہ سے متوقع پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :