سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت و ٹیکسٹائل کا اجلاس کل ہوگا

منگل 16 اکتوبر 2018 13:06

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت و ٹیکسٹائل کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت و ٹیکسٹائل کا اجلاس کل بدھ کو دو بجے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شبلی فراز کریںگے۔ اجلاس میں وزارت تجارت و ٹیکسٹائل کے مختلف امور کاجائزہ لیا جائے گا جبکہ صوبہ بلوچستان میں سبزی کی درآمدات کا جائزہ بھی لیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :