سینیٹ کی خصوصی قائمہ کمیٹی برائے واٹر سکیورٹی کا اجلاس کل ہوگا

منگل 16 اکتوبر 2018 13:06

سینیٹ کی خصوصی قائمہ کمیٹی برائے واٹر سکیورٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) سینیٹ کی خصوصی قائمہ کمیٹی برائے واٹر سکیورٹی کا اجلاس کل بدھ کوگیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم مین ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سینیٹر مولا بخش چانڈیو کریں گے۔ اجلاس میں ملک میں پانی کی کمی کے حوالے سے تیار کی گئی سفارشات پر غور کیا جائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :