وزیر خزانہ کل پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

منگل 16 اکتوبر 2018 13:43

وزیر خزانہ کل پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کل ( بدھ) صبح ساڑھے 11بجے 90شاہراہ قائد اعظم لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ صوبائی وزراء اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :