دبئی اسلامک بینک کے بعداز ٹیکس منافع میں 65 فیصد اضافہ ریکارڈ

منگل 16 اکتوبر 2018 14:19

دبئی اسلامک بینک کے بعداز ٹیکس منافع میں 65 فیصد اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) رواں کیلینڈر سال کے 9 ماہ میں دبئی اسلامک بینک یو اے ای کے بعداز ٹیکس منافع میں 65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 30 ستمبر 2018ء تک دبئی اسلامک بینک کو 1853 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 65 فیصد زیادہ ہے۔ بیان کے مطابق اس عرصہ کے دوران بینک کی فی حصص آمدنی 1.59 روپے ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :