رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹی پی ایل انشورنس کمپنی کے منافع میں کمی

منگل 16 اکتوبر 2018 14:29

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹی پی ایل انشورنس کمپنی کے منافع میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹی پی ایل انشورنس کمپنی کو منافع میں کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کر 30 ستمبر تک ٹی پی ایل انشورنس کو 0.539 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 98.73 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں کمپنی کو 42.46 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :