کراچی میں پاک بحریہ کے نئے فلیٹ ٹینکر کی کمیشنگ تقریب کا آغاز کردیا گیا
مہمان خصوصی صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو21 توپوں کی سلامی دی گئی ،ْپریڈ کا معائنہ کیا عالمی دہشتگردی اور بحری قذاقوں کے خلاف پاکستان بحریہ نے اہم کردار ادا کیا ہے ،ْپاک ترکی تعلقات پر ہمیں فخر ہے ،ْعارف علوی
منگل 16 اکتوبر 2018 14:31
(جاری ہے)
عارف علوی کا کہنا تھا کہ عالمی دہشتگردی اور بحری قذاقوں کے خلاف پاکستان بحریہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاک ترکی تعلقات پر ہمیں فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ کے پہلے کمبیٹ سپورٹ جہاز کی کمیشننگ باعث فخر ہے۔اس دوران تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی بھی موجود تھے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق فلیٹ ٹینکر ترکی کے تعاون سے کراچی شپ یارڈ میں تعمیر کیا گیا اورجہاز کو پی این ایس معاون کا نام دیا گیا ہے۔یہ جہاز مختلف قسم کے میری ٹائم آپریشز سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ جہاز بیک وقت دو ہیلی کاپٹرز ڈیک پر رکھنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.