رکاوٹیں کھڑی کرنا قابل مذمت ،اشتعال دلانے کیلئے تمام حربے ناکام بنا دینگے‘ چوہدری عامر صدیق، میاں عثمان
دس روز گزرنے کے باوجود نیب کی جانب سے شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کے ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے جا سکے تاجروں اور لیگی کارکنوں کے ہمراہ شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے احتساب عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
منگل 16 اکتوبر 2018 14:40
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں چوہدری عامر صدیق اور میاں عثمان نے تاجروں اور لیگی کارکنوں کے ہمراہ شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے احتساب عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر کارکن میاںتیرے جانثار بے شمار بے شمار ، جیسے بھی حالات رہیں گے میاں تیرے ساتھ رہیں گے ، ظلم کے ضابطے ہم نہیںمانتے کے نعرے لگاتے رہے ۔ لیگی رہنمائوںنے کہا کہ پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوںکو روکنے کے لئے رکاوٹیں کھڑی کرنا قابل مذمت ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) پر امن جماعت ہے اور ہم اشتعال دلانے کے لئے تمام حربے ناکام بنا دیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ لیگی کارکن ہر پیشی پر اپنے قائدمحمد شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے عدالت آئیں گے اور پرامن رہ کر انتقامی کارروائیوں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.