چین، زلزلے کے شڈید جھٹکے ،

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، شدت 5.4 درجے تھی

منگل 16 اکتوبر 2018 15:29

چین، زلزلے کے شڈید جھٹکے ،
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 درجے ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زلزلے کا مرکز 44.19 درجے شمالی ارض بلد اور 82.53 درجے مشرقی طول بلد میں دس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔

متعلقہ عنوان :