پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی 67ویں برسی منائی گئی
لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی گئیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا
منگل 16 اکتوبر 2018 16:04
(جاری ہے)
وزیراعظم لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے سیاسی شہیدتھے جن پرراولپنڈی کے لیاقت باغ میں اس وقت عقب سے گولی چلائی گئی جب وہ جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔
قاتل افغانی تھاجس کاکانام سید اکبرتھا۔گولی چلنے کے فوری بعدراولپنڈی کے ایس پی نجف خان نے چیخ کر کہا کہ ماردو۔ ایس پی کے حکم پرانسپکٹرشاہ محمدنے قاتل کوایک ہی وقت میں پانچ گولیاں ماردیں۔حیران کن طور پراس جلسہ میں سرحد کے وزیراعلیٰ اورآئی جی پولیس توموجودتھے لیکن پنجاب کے وزیراعلی ممتازدولتانہ، آئی جی پولیس قربان علی اورڈی آئی جی سی آئی ڈی انورعلی موجودنہیں تھے۔زخمی وزیراعظم لیاقت علی خان آخری ہچکیاں لے رہے تھے۔اس دوران حفاظتی محافظوں کوہوائی فائرنگ کے احکامات سے بھگدڑمچ گئی، جلسہ گاہ میں ایمبولینس تک موجودنہ تھی۔وزیراعظم پرحملہ کے بعدگورنرپنجاب مشتاق گورمانی جلسہ گاہ پہنچے اورزخمی وزیر اعظم کو ہسپتال چھوڑ کرگھرواپس چلے گئے اوراگلے روزتدفین میں بھی شریک نہ ہوئے۔ بعدازاں انکوائری کمیشن نے ایس پی نجف خان کو کوتاہی کاذمہ دارتوقراردیا لیکن انہیں عہدے پربحال کردیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.