پشاور کو پولیو سے پاک کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے ،محمودخان
انسداد پولیو فورس کو سیکیورٹی سمیت ہر قسم کی مطلوبہ معاونت فراہم کی جائے گی، مضبوط اور مربوط ٹیم ورک کے ذریعے اس قومی مقصد میں کامیابی حاصل کریں گے۔نومبر کے پہلے ہفتے میں انسداد پولیو پر پشاور میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی،وزیراعلی خیبرپختونخوا
منگل 16 اکتوبر 2018 18:17
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر پشاور، سی سی پی او اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملاقات میں پولیو کے خاتمے کیلئے مرکزی حکومت کی منصوبہ بندی ،ترجیحات، حساس اضلاع اور پشاور میںپولیو کی صورتحال پر تفصیلی غور و خوص کیا گیا۔ ملاقات میں پشاور کو پولیو فری بنانے کیلئے خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت سے اتفاق کیا گیا اور اس سلسلے میں مرکزی حکومت کی غیر معمولی دلچسپی کا بھی اظہار کیا گیا۔اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ پشاور کو پولیو سے مکمل طور پر پاک کرنے کیلئے خصوصی جدوجہدکی جائے گی اور حساس علاقوں پر بھرپور توجہ دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشاور کو پولیو فری بنانا ہمارا اجتماعی مقصد ہے جس کیلئے ٹیم ورک نا گریر ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے بھر پور تعاون یقینی بنائیں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور نے پولیو کے خاتمے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا اور بتایا کہ پولیو کی روک تھام پر بھرپور فوکس کیا جا رہا ہے اور قابل عمل اورجامع ایکشن پلان بنایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.