پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اسٹاک ہوم اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں (کل)ایکشن میں نظر آئیں گے

منگل 16 اکتوبر 2018 19:44

پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اسٹاک ہوم اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے ..
سٹاک ہوم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں (کل) بدھ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

سویڈن میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے نئے سپینش جوڑی دار مارک لوپز کو پہلے رائونڈ میں جان ملمین اور ایلکس ڈی مینار پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔

متعلقہ عنوان :