پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ، غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ
․انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید میں68پیسے کااضافہ اورقیمت فروخت میں2پیسے کی کمی ریکارڈ
منگل 16 اکتوبر 2018 19:48
(جاری ہے)
منگل کویوروکی قیمت خریدمیں50پیسے اورقیمت فروخت میں1.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خریدمیں2.00روپے اور قیمت فروخت میں2.50روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید151.50روپے سے بڑھ کر152.00روپے اورقیمت فروخت153.00روپے سے بڑھ کر154.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید171.50روپے سے بڑھ کر173.50روپے اورقیمت فروخت174.00روپے سے بڑھ کر176.50روپے ہوگئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں20پیسی اور یواے ای درہم کی قیمت میںبھی20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید34.80روپے سے بڑھ کر35.00روپے اورقیمت فروخت35.40روپے سے بڑھ کر35.60روپے اور یواے ای درہم کی قیمت خرید35.60روپے سے بڑھ کر35.80روپے اورقیمت فروخت36.20روپے سے بڑھ کر36.40روپے ہوگئی۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت میں20پیسی کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.00روپے سے گھٹ کر18.80روپے اور قیمت فروخت20.00روپے سے گھٹ کر19.80روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.