بی آئی ایس پی کی مستحقین کو سکل ڈویلپمنٹ کی تربیت کی فراہمی کے لئے بی آئی ایس پی اور ایچ آئی ٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منگل 16 اکتوبر 2018 19:48
(جاری ہے)
انسٹی ٹیوٹ نہ صر ف ان مستحقین کو تربیت فراہم کرے گا بلکہ تربیت کے بعد ان کی ملازمت کو بھی یقینی بنائے گا۔ سیکرٹری بی آئی ایس پی نے اس شراکت داری کو "Graduation through Collaboration" قرار دیا کیونکہ یہ باہمی اشراک بی آئی ایس پی مستحقین کو غربت سے باہر نکالے گا اور انہیں ملازمت کے اہل بنائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس شراکت داری کو جلد ہی پاکستان کے دیگر اضلاع میں بھی وسعت دی جائے گی۔ ایچ آئی ٹی کے سی ای او نے بی آئی ایس پی کے تعاون کو سراہا اور کہا کہ ہم اس شراکت داری کی قدر کرتے ہیں اور ہم پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.