فصلوں کی باقیات،پولی تھین بیگ،ٹائراور ربڑ جلانے پر پابندی عائد
دفعہ 144کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادار کی ہدایت
منگل 16 اکتوبر 2018 20:11
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اینٹوں کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے اقدامات کیے جائیں ۔انہوںنے کہا کہ زگ ز یگ ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے بھٹہ مالکان کو ترغیب دی جائے گی۔انہوںنے مزید ہدایت کی کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی تسلسل کے ساتھ کارروائی کی جائے ۔
محکمہ صحت ہسپتالوں میں عوام کی آگاہی کیلئے ورکشاپس اورسیمینار منعقد کرائے جبکہ محکمہ اطلاعات عوام میں آگاہی مہم کے لئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر خصوصی مہم شروع کرے ۔اجلاس میںبھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومت پنجاب کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاگیا کہ غلط ایندھن استعمال کرنے والے 53اینٹوں کے بھٹوں کو بند کردیاگیا ہے جبکہ پرانے ڈیزائن کے مطابق بننے والے نئے بھٹوں کی تعمیر روک دی گئی ہے۔ بریفنگ میں مزید بتایاگیا کہ پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات جلانے والے افراد کے خلاف50 مقدمات درج کئے گئے جبکہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر 200 صنعتی یونٹ سیل کئے گئے ہیں-اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر موسمیاتی تغیرات ملک امین اسلم ،صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ ،متعلقہ سیکرٹریز،بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے صدر اوراعلی حکام شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکی دھمکی ورلڈ آرڈر کی ناکام صورتحال میں ناکارہ دھمکی ہے
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.