لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (ضمنی) امتحان کی رول نمبر سلپیں ارسال کردیں

منگل 16 اکتوبر 2018 21:05

لاہور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان (ضمنی) 2018 میں شرکت کے خواہش مند طالب علموں کی رول نمبر سلپیں ان کے دیئے گئے پتوں پر ارسال کردی گئی ہیں، رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں طالب علم لاہور بورڈ کے کمرہ نمبر201سے رجوع کریں-

متعلقہ عنوان :