محکمہ زراعت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح کیلئے دن رات مصروفِ عمل ہے،ملک نعمان لنگڑیال
منگل 16 اکتوبر 2018 21:05
(جاری ہے)
محکمہ زراعت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح کیلئے دن رات مصروفِ عمل ہے اورحکومت اپنے پورے وسائل کو کاشتکاروں پر نچھاور کر رہی ہے تاکہ ہمارے کاشتکار بھائی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔
انھوں نے ہدایت کی کہ محکمہ زراعت پنجاب اور زیادہ تندہی سے کام کرے تاکہ کاشتکاروں کے مسائل میں کمی آسکے اور اس سلسلے میں پنجاب سیڈ کونسل اور زرعی ریسرچ کے اداروں کو ہم قدم ہوکر ایسی اقسام دریافت کرنی چاہیں جس پر جاری موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم سے کم ہوں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ جاری شجرکاری کی مہم زرعی شعبے کیلئے بہت مفید ثابت ہوگی کیونکہ بڑھتی ہوئی موسمیاتی گرمی کی لہر نے زرعی شعبے پر ماضی میں کافی برے اثرات مرتب کئے ہیں۔اس سلسلے میں جاری موسمیاتی تبدیلیوں پر اس مہم سے کافی حد تک مثبت اثرات برآمد ہوں گے۔وزیر زراعت پنجاب نے کہا کہ انھوں نے محکمہ زراعت کو ہدایت کی ہے کہ امسال کپاس کی صاف چنائی پر خاص توجہ دی جائے تاکہ کاشتکاروں کو اپنی محنت کا بھرپور معاوضہ مل سکے۔مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
کاشتکارکماد کی بہتر پیداوارکے لیے بروقت گوڈی یقینی بنائیں،ماہرین زراعت
-
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد
-
کاشتکارکماد کی مہلک بیماریوں سے بچاؤ کےلئے صرف منظور شدہ اور ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کریں، ماہر ین کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.