بلاول بھٹو زرداری سویٹ ہومز میں اپنی والدہ کے روپ میں ننھی بچی کی لیاقت باغ میں آخری تقریر سن کر آبدیدہ ہو گئے

منگل 16 اکتوبر 2018 21:44

بلاول بھٹو زرداری سویٹ ہومز میں اپنی والدہ کے روپ میں ننھی بچی کی لیاقت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) بلاول بھٹو زرداری سویٹ ہومز میں اپنی والدہ کے روپ میں ننھی بچی کی لیاقت باغ میں آخری تقریر سن کر آبدیدہ ہو گئے اور انہوں نے والدہ کا روپ دھارنے والی بچی اور زمرد خان بن کر بچی کو ہار پہنانے والے بچے کو اپنے پاس بلا کر گود میں بٹھایا اور انہیں پیار کیا۔