اسرائیلی فوج کاغزہ میں زیر محاصرہ عمارت پر دھاوا

منگل 16 اکتوبر 2018 22:38

غزہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) اسرائیلی فورس نے فلسطین کے شہرغزہ میں صبح سویرے زیر محاصرہ عمارت پر دھاوا بول دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورس کو ملٹری بلڈوزر کی مدد بھی حاصل تھی ۔ اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے فلسطین کے مشرقی علاقے میں داخل ہو کر کئی میٹر تک کانٹے دار تار بھی لگا دی ۔

متعلقہ عنوان :