اسر ائیلی فوج کی مغربی کنارے کے مختلف حصوں میں کارروائی ،15 فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا

منگل 16 اکتوبر 2018 22:38

رملہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) اسر ائیلی فوج نے منگل کو مغربی کنارے کے مختلف حصوں میں کارروائی کے دوران 15 فلسطینیوں کوگرفتار کر لیاہے۔

(جاری ہے)

فلسطینی پرزنر سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلقلیہ ، رملہ ،تلکرم،سلفٹ اور ہیرون سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ان لوگوں کو گرفتار کیا۔

متعلقہ عنوان :