Live Updates

وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو اپنا معاون خصوصی برائے غیر ملکی سرمایہ کاری مقرر کردیا

منگل 16 اکتوبر 2018 22:47

وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو اپنا معاون خصوصی برائے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو اپنا معاون خصوصی برائے غیر ملکی سرمایہ کاری مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق صاحبزادہ عامر جہانگیر کی تقرری 11اکتوبر سے کی گئی ہے اور وہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غیر ملکی سرمایہ کاری کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے ۔ کابینہ ڈویژن نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :