نیب حکام شہباز شریف کو صبح ساڑھے 9 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد لائیں گے

منگل 16 اکتوبر 2018 23:44

نیب حکام شہباز شریف کو صبح ساڑھے 9 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد لائیں ..
ْاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) نیب حکام آشیانہ کیس زیرحراست قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو صبح ساڑھے 9 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد لائیں گے۔

(جاری ہے)

منگل کی شب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ بدھ کی صبح میاں شہبازشریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے بعد پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی ۔