ہارر فینٹسی فلم ’’ٹمبڈ ‘‘ 4 روز میں صرف 3.95 کروڑ روپے کما سکی

بدھ 17 اکتوبر 2018 13:51

ہارر فینٹسی فلم ’’ٹمبڈ ‘‘ 4 روز میں صرف 3.95 کروڑ روپے کما سکی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ ہارر فینٹسی فلم ’’ٹمبڈ ‘‘ ریلیز کے 4 روز میں مجموعی طور پر صرف 3.95 کروڑ روپے کما سکی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سوہم شاہ کی ہارر فینٹسی فلم ’’ٹمبڈ ‘‘ 12اکتوبر کو ریلیز کی گئی جو باکس آفس پر ریلیز کے ابتدائی روز میں اچھا بزنس نہیں کر سکی اور مجموعی طور پر صرف 3کروڑ 95لاکھ روپے ہی کما سکی ہے جس کے ہدایت کار راہی انیل ببریو ہیں۔

متعلقہ عنوان :