اپنے ساتھ کام کرنے والے لوگوں کے دل کی دھڑکن سنتا ہوں، شاہ رخ خان
بدھ 17 اکتوبر 2018 13:51
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘ کی ریلیز کو 20سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ آج تک کسی بھی فلم کے سکرپٹ کو نہیں سمجھ پائے لیکن وہ جن لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہیں ان کے دلوں کی دھڑکنوں کو سنتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب ہدایتکار کرن جوہر نے انہیں فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘ کا سکرپٹ پڑھ کر سنایا تو اس وقت وہ فلم ’’چاہت‘‘ کی عکسبندی میں مصروف تھے اور جب انہوں نے پہلی بار فلم کا سکرپٹ پڑھا تو وہ مجھے بے کار لگا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.