پاکستان میں دو کمپنیوں کو روزانہ 5 لاکھ ڈالرز دئے جا رہے ہیں
ووہ دو کمپنیاں کون سی ہیں؟ لائیو شو میں صحافی نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 17 اکتوبر 2018 13:07
(جاری ہے)
انہوں نے ریٹ آف ریٹرن اس طرح رکھا کہ تین چار سالوں میں یہ لوگ 300 ملین ڈالر سے زیادہ لے چکے ہیں۔
انہوں نے واضح کہا ہوا ہے کہ ہم پاکستانی کرنسی پر یقین نہیں رکھتے لہٰذا ہمیں ڈالر دیں۔ آپ بے شک آئی ایم ایف یا کسی سے بھی قرضہ لیں لیکن ہمیں پیسے پاکستانی کرنسی میں نہیں بلکہ ڈالر میں چاہئیں۔ اب تک انہوں نے کیش میں جو رقم وصول کی ہے اگر اس کو دیکھا جائے تو صرف 40 بلین ڈالر کے قریب رقم تو اینگرو لے چکی ہے۔ ایل این جی کا ٹرمینل 13 ارب روپے کا تھا اور میرے خیال سے اس سے بڑا جُرم شاہد خاقان عباسی نہیں کر سکتےتھے۔ جو پراجیکٹ جو دراصل 3 ارب کا تھا وہ 130 ارب ڈالر میں کر دیا۔ اور ان کے ساتھ ریٹ آف ریٹرن یہ تھا کہ روزانہ آپ کو 15 سال تک دو لاکھ بہتر ہزار ڈالرز دیں گے۔ رؤف کلاسرا نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو اس طرف بھی توجہ دینی چاہئیے، اب دیکھتے ہیں کہ موجودہ وزیر خزانہ اس پر کیا اقدامات کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.