شہباز شریف نے کوئی کرپشن نہیں کی ،ْ
سر نہ جھکانے کی سزاد دی جارہی ہے ،ْمشاہد اللہ خان نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں ،ْہم پیچھے نہیں ہٹیں گے ،ْ میڈیا سے بات چیت
بدھ 17 اکتوبر 2018 14:16
(جاری ہے)
بدھ کو میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف ضمیر کا قیدی ہے انہوںنے کہاکہ اس ملک کی خدمت اگر کسی نے کی تو وہ شہبازشریف ہے۔
مشاہد اللہ نے کہا کہ شہباز شریف نے کوئی کرپشن نہیں کی ،ْصرف سر نہ جھکانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دی گئی، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، پیچھے وہی ہٹیں گے جو زیادتی کر رہے ہیں۔سینیٹرمشاہد اللہ نے کہا کہ ہمارے قائد نواز شریف ،ْشہباز شریف، مریم نواز عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں ،ْ یہ سزا انہیں نہیں پاکستان کو دی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.