قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں فلم میکنگ ورکشاب کا آغاز

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:23

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایک مہینے پر مشتمل فلم میکنگ ورکشاب کا آغاز ہوگیا۔

(جاری ہے)

ایک ماہ پر مشتمل ورکشاپ میں ڈاکومنٹری فلمز،شارٹ فلمز،اسکرپٹ رائٹنگ،کیمرہ ٹیکنکز،لائٹ ٹیکنکز،سونڈڈیزائن اور پوسٹ پروڈکیشن کے حوالے سے ٹیکنیک سیکھائی جائینگی‘ایک مہینے پہ مشتمل ورکشاپ کا انعقاد شعبہ آئی پی ڈی اور شعبہ ابلاغ عامہ کے باہمی اشتراک سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :