وزیراعلی سندھ سے پانچ نئے معاونین خصوصی کی ملاقات

بدھ 17 اکتوبر 2018 16:31

وزیراعلی سندھ سے پانچ نئے معاونین خصوصی کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلی ہاؤس میں اپنے پانچوں نئے معاونین خصوصی وقار مہدی، راشد ربانی، ڈاکٹر کھٹومل، اشفاق میمن، قاسم نوید اور نواب وسان سے ملاقات کی جس میں وزیراعلی نے انھیں ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلیے عوام سے رابطہ بڑھایا جائے۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی سندھ کی مقبول ترین جماعت ہے، سندھ میں پارٹی کو مزید مضبوط کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :