عمد ہ کو الٹی کی روئی پیدا کرنے کیلئے کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک ضرور ی ہے، ما ہرین زراعت

بدھ 17 اکتوبر 2018 16:36

عمد ہ کو الٹی کی روئی پیدا کرنے کیلئے کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک ضرور ..
سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) ما ہرین زراعت نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ عمد ہ کو الٹی کی رو ئی پیدا کرنے اور فی ایکڑ زیا د ہ پیداوار کیلئے ر یڈ کا ٹن بگ اور ڈسکی کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک یقینی بنا ئیں کیونکہ یہ کیڑے کپاس کے پھو لو ں اور ٹینڈوں سے ر س چو س کر نہ صر ف پیداوار میں کمی کا سبب بنتے ہیں بلکہ رو ئی کو داغ دا ر کر کے کو الٹی کو بھی شد ید متاثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہرسا ل ملکی سطح پر ار بو ں رو پے کا نقصان ہو جاتا ہے ،عمد ہ قسم کی کپا س اور روئی پیدا کرنے کیلئے صا ف چنا ئی ذخیر ہ اور ترسیل میں احتیاط کے ساتھ ساتھ ا ن کیڑوں پر کنٹرو ل حاصل کرنا از حد ضرور ی ہے، ا ن کیڑوں کے با لغ اور بچے د و نو ں حا لتوں میں سبز ٹینڈے میں اپنی سوئی داخل کر کے بیج کا ر س چوس لیتے ہیں ،متاثر ہ بیج اور رو ئی پر بیکٹر یا اور فنجائی کا حملہ ہو جا تا ہے جس کے نتیجہ میں ٹینڈ ہ پو ر ی طرح نہیں کھلتا اور غیر معیا ر ی روئی پیدا ہو تی ہے، کیڑ ے کے فضلا ت سے بھی رو ئی آ لود ہ ہو جاتی ہے، جننگ فیکٹر یو ں میں جننگ کے دو را ن ا ن کیڑوں کے کچلنے سے رو ئی پر داغ بن جاتے ہیں، بیج پر شد ید حملہ کی صو رت میں تیل کے اجزا ء کم ہو جاتے ہیں اور ا س طرح بیج کا اگا ئو بھی متاثر ہو تا ہے، ز یا د ہ نمی اور کم د رجہ حرا ر ت پر ا ن کیڑوں کا حملہ بڑھ جاتا ہے لہذا ا ن کیٹروں کے تدا ر ک کیلئے ز یا د ہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے ،ا ن کیڑوں کی میز با ن فصلا ت یعنی بھنڈ ی تور ی جوار با جر ہ او رپٹ سن پر بھی ا ن کیڑوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں، جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ د یں، فصل پر حملہ کی صو رت میں زرعی ماہرین کے مشور ہ سے سفار ش کر د ہ ز ہر و ں میں کسی ایک کا سپر ے کریں ۔

متعلقہ عنوان :