آئی جی سندھ کی ایس ایس پی سینٹرل کو ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے والے سکیورٹی گارڈ کو نقد انعام دینے کی ہدایت

بدھ 17 اکتوبر 2018 18:32

آئی جی سندھ کی ایس ایس پی سینٹرل کو ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے والے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے فیڈرل بی ایریا میں قائم نجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے ڈکیتی ناکام بنانے پر ایس ایس پی سینٹرل کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ بذاتِ خود سیکیورٹی گارڈ سے ملاقات کریں اور اسے ناصرف شاباش دیں بلکہ نقد انعام بھی دیں۔

متعلقہ عنوان :