دراز کے زیر اہتمام دنیا کی سب سے بڑی سیل کا آغاز 11 نومبر کو ہوگا
بدھ 17 اکتوبر 2018 18:32
(جاری ہے)
صارفین خریداری کا وسیع تجربہ حاصل کر سکیں گے۔
اس کے علاوہ وسیع میگا ڈیلز، فلیش سیلز، ہزاروں برانڈ وائوچرز، مخفی باکسز، بینکوں کی جانب سے رعایتوں سمیت بہت کچھ اس ایونٹ میں شامل ہے۔ نئی دراز ایپلی کیشن پر ایک روزہ سیل ایونٹ ایک ای کامرس کمپنی کیلئے سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔ 11 نومبر 2018ء کو پاکستان میں ایک غیر معمولی سیل کے رجحان کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ دراز پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر احسان سایہ نے اس فلیگ شپ سیل کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 11.11 سیل پاکستان میں ای کامرس صنعت میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب صارفین اس بات کا تجربہ حاصل کریں گے کہ دراز ایپلی کیشن میں ان کے لئے کیا ہے تو وہ 11.11 سے پہلے اور 11.11 کے بعد دراز کے بارے میں فرق بیان کر سکیں گے۔ 11.11 سیل میں ڈیلز اور رعایتوں کے علاوہ بہت کچھ شامل ہے۔ یہ سیل ایونٹ یہ ہمارے پورے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو ایک مصنوعی ذہانت، تفریح، وسیع ڈیلز، محفوظ ادائیگیوں کے طریقوں اور 20 لاکھ مصنوعات سے زائد اشیاء کے ایک کومبو میں بدل دے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.