پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز کی نئی عمارت کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب (آج) ہوگی

بدھ 17 اکتوبر 2018 18:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیزکی نئی عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب آج بروز ( جمعرات ) کو صبح 9:30بجے منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :