میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے مال روڈ پر زیبراکراسنگ اور ٹریفک بورڈ کی تنصیب و آرائش کا کام شروع کر دیا

بدھ 17 اکتوبر 2018 19:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے سی سی ٹی وی کیمروں کی کارکرددگی کو بہتر بنانے کے لئے مال روڈ پر ہنگامی بنیادوں پر زیبراکراسنگ اور ٹریفک بورڈ کی تنصیب و آرائش کا کام شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سے جو گاڑیاں اور موٹر سائیکل وغیرہ زیبرا کراسنگ کے اوپر کھڑی ہوں گی ۔ سیف سٹی کیمروں میں نمایاں طور پر نظر آسکیں گیں ۔

متعلقہ عنوان :