کپاس کے پیدواری اعدادوشمار 18اکتوبرکوجاری ہوں گے

بدھ 17 اکتوبر 2018 19:55

ملتان۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی ای)ملک بھرمیں کپاس کے پیدواری اعدادوشمارکے بارے میں 18اکتوبر کو ’’کاٹن ڈیٹا‘‘جاری کرے گی،پی سی جی اے کے مطابق پیدواری اعدادوشمار میں کپاس کی جیننگ فیکٹریوں میں آمد کے علاوہ برآمدکنندگان کی طرف سے خریداری اورملک بھر میں کاٹن کی گانٹھوں کی صورت حال اورجیننگ فیکٹریوںکے بارے میں اعدادوشمار بھی دیئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :