سپریم کورٹ کا صوبائی حکومت کو کٹاس راج تالاب بھرنے کیلئے فوری اقدامات کا حکم
نومبر میں سیمنٹ فیکٹریوں کا پانی بند کر دیا جائیگا ،ْ عدالت کو کیوسک کیوسک کے کھیل میں نہ الجھایا جائے، پانی چوری کرنے والوں کو خمیازہ بھگتنا ہوگا ،ْچیف جسٹس
بدھ 17 اکتوبر 2018 21:05
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے صاف کہہ دیا کہ عدالت کو کیوسک کیوسک کے کھیل میں نہ الجھایا جائے، پانی چوری کرنے والوں کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، یہ نیب یا ایف آئی اے کا کیس بنتا ہے، اب ماضی میں غفلت کے ذمہ داروں کا بھی ٹرائل ہوگا، یہ نہیں چلے گا کہ وہ وقت گذر گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے پنجاب حکومت کی فیکٹریوں کیلئے پانی کی قیمت درست قرار دیدی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ فیکٹری مالکان پانی کا متبادل بندوبست کر لیں، نومبر میں سیمنٹ فیکٹریوں کا پانی بند کر دیا جائیگا۔مزید سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئیمزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.