آئی جی سندھ کی صنعتی و تجارتی علاقوں کے مسائل مشاورت سے حل کرنے کی ہدایات
وفاق ایوان ہائے صنعت تجارت کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو
بدھ 17 اکتوبر 2018 21:13
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو سینٹرل پولیس آفس کراچی میںچیئرمین نورمحمد کی سربراہی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے سات رکنی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ملاقات کے دوران صوبائی سطح پر قائم صنعتی و تجارتی زونز سے وابستہ تاجر برادری کو درپیش مسائل و مشکلات سمیت دیگر ضروری امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایف پی سی سی آئی کے وفد نے پولیس کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ پولیس سندھ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز سندھ کے علاوہ اے آئی جی آپریشنز سندھ و اے آئی جی ایڈمن سی پی او بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.