وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے ہری پور میں صحافی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

بدھ 17 اکتوبر 2018 22:18

وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے ہری پور میں صحافی کے قتل کی رپورٹ طلب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ہری پور میں صحافی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہری پور میں صحافی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد اس پر مزید کارروائی کی جائے گی۔