آرٹس کونسل میں کل فری چیسٹ کلینک لگایا جائے گا

بدھ 17 اکتوبر 2018 22:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میڈیکل اینڈ سوشل ویلفیئر کمیٹی کے زیر اہتمام فری چیسٹ کلینک جس میںمفت ’’سینے کا ایکسرے ، بلغم کا ٹیسٹ، اور اس کے علاوہ بی ایم ڈی ٹیسٹ ‘‘کا میڈیکل کیمپ 18 اکتوبر 2018 ء جمعرات صبح10 بجے سے شام 5بجے آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کیا جارہاہے ممبرانِ آرٹس کونسل کے لئے یہ تمام ٹیسٹ بالکل مفت کئے جائیںگے اور ٹی بی کی تشخیص ہونے کی صورت میںعلاج بلکل مفت کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :