متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ 22 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
بدھ 17 اکتوبر 2018 23:09
(جاری ہے)
بدھ کو ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل 22 اکتوبر کو یو اے ای کرکٹ ٹیم کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔
ایمرٹس کرکٹ بورڈ کے ترجمان زیاد عباس نے کہا کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مشکور ہیں جس نے انتہائی کم وقت میں آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کی منظوری دی اور اسے انٹرنیشنل میچ کا درجہ بھی دیا، اس کے ساتھ ساتھ ہم پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈ حکام کے تعاون پر بھی شکر گزار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.