شو کت ما ر کیٹ سے دو شیز ہ اغوا، مقدمہ درج

جمعرات 18 اکتوبر 2018 01:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) شو کت ما ر کیٹ سے دو شیز ہ اغوا، مقدمہ درج ،تھانہ گو لڑ ہ پو لیس کو مد عیہ نا ئید بی بی نے بتا یا ہے کہ میر ی بیٹی (ز ،ش)کو ملز م محمد عر فا ن کر کے لے گیا ہے پو لیس نے مد عیہ کی تحر یر ی درخواست کے مطا بق نا مز د ملز م کے خلا ف مقدمہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :