بنی گا لہ میں چا ر دیو وا ری گر ا نے اور ارا ضی پر قبضہ کر نے کی کو شش کر نے وا لے 2ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج

جمعرات 18 اکتوبر 2018 01:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بنی گا لہ میں چا ر دیو وا ری گر ا نے اور ارا ضی پر قبضہ کر نے کی کو شش کر نے وا لے 2ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج تھانہ بنی گا لہ پو لیس کو مد عی خا لد محمو د نے بتا یا ہے کہ دو ملز ما ن حا جی صا حب اور را جہ زا ہد ہمرا ہ نا معلو م ملز ما ن کے پلا ٹ کی چار دیو ا ری گر ا دی گیٹ تو ڑ دیا اندر دا خل ہو کر قبضہ کر نے کی کو شش کی اور دھمکیا ں دیں پو لیس نے نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :