مولی کی اگیتی کاشت رواں ماہ مکمل کرلیں‘زرعی ماہرین

جمعرات 18 اکتوبر 2018 10:40

قصور۔18اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مولی کی اگیتی کاشت ماہ اکتوبرتک مکمل کرلیں‘مولی کی اگیتی کاشت کیلئے بیج کی مقدار اگرفصل بذریعہ چوکا یا کیرا کرنا مقصودہوتو تین سے چار کلوگرام فی ایکڑ رکھی جائے اور اگرفصل بذریعہ چھٹہ کاشت مقصودہوتوچار سے پانچ کلوگرام فی ایکڑ بیج ڈالا جائے اچھی کوالٹی کا صحتمنداور زیادہ روئیدگی والا بیج جڑی بوٹیوں سے پاک ہواستعمال کرناچاہئیے‘بیج کو ہمیشہ پھپھوندی کش زہرلگا کر استعمال کیاجائے ‘چالیس دن والی مولی سیزن کی ترقی دادہ اقسام ہیں۔

(جاری ہے)

دریں اثناء ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مولی کی اگیتی کاشت رواںماہ مکمل کرلیں ۔