ْ شرمین عبید پہلی پاکستانی بن گئیں جنہیں ’’دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا
نیویارک کی ایک تنظیم’ ’دی تالبرگ فاونڈیشن‘‘ نے شرمین عبید چنائے کو اس ایوارڈ سے نوازا
جمعرات 18 اکتوبر 2018 11:42
(جاری ہے)
دو بارآسکرایوارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ساز، صحافی اور سرگرم سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو نیویارک کی ایک تنظیم ’دی تالبرگ فاونڈیشن‘ نے اپنے بہت ہی اہم اعزاز ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ سے نوازا ہے جس کے بعد شرمین عبید پہلی پاکستانی بن گئیں جنہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس موقع پرشرمین عبید چنائے کا کہنا تھا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ’ایلیسن گلوبل لیڈرشپ‘ اعزاز سے نوازاگیا حالانکہ سچ بولنے پردنیا بھر میں موجود ساتھیوں کو قید اور قتل کیا جا رہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تالبرگ فاونڈیشن کے چیئرمین ایلن اسٹوگا نے کہا کہ یہ رہنما دنیا میں ان چیزوں کو کم کرنے کے لیے مشترکہ عزم کے ساتھ بہت مختلف مقاصد کے لیے کام کرتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.